واشنگٹن:انتخابات میں پارٹی کاٹکٹ ملنےکی کوئی امیدنہیں،فوزیہ قصوری

May 15, 2018 | 06:48

واشنگٹن:آیندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کی خواہش بھی نہیں ہے،واشنگٹن:ووٹرزکوچاہیےکہ باربارپارٹیاں بدلنےوالوں کومستردکردیں،سیاست کوکھیل سمجھنےوالےتبدیلی نہیں لےکرآئیں گے،تحریک انصاف کےچیرمین اب انصاف اورتبدیلی کاسبق بھول گئےہیںعمران خان کےپاس مشورےدینےوالےاوربہت سےلوگ ہیں،فوزیہ قصوری

مزیدخبریں