نریندر مودی 19 مئی کو دو روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر آئیں گے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 19 مئی کو دو روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر آئیں گے ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں کشن گنگا ہائیڈرو پاور منصوبے کا افتتاح کریں گے اس کے علاوہ جموں یونیورسٹی کے کانوکیشن سے بھی خطاب کریں گے ۔