وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ریونیو امور سے متعلق اجلاس۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ریونیو امور سے متعلق اجلاس۔ریونیو کے حوالے سے عوامی شکایات کا فوری ازالہ ممکن بنایاجائے۔قانون سازی کے مراحل میں عوامی مفاد کو مدنظر رکھاجائے۔اراضی انتقال کو ہر مرحلے پر شفاف بنانے پر توجہ دی جائے۔ لینڈ ریکارڈ سینٹرزکا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔عوام کی مشکلات کو ہر صورت دور کرنا ہے، لینڈ ریکارڈ سینٹر میں اضافے سے عوام کو سہولت ملے گی۔ شہری علاقوں میں انتقال اراضی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جارہا ہے۔صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ، صوبائی وزیر ریونیو ملک محمد انور، چیف سیکرٹری، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے حکام اورمتعلقہ افسران کی اجلاس میں شرکت۔