بین الافغان امن مذاکرات کیلئے نئی تاریخ زیرغور ہے.زلمے خلیل

امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات کیلئے نئی تاریخ زیرغور ہے۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے افغانستان کے اندر افغانوں پر مشتمل حکومت کی تشکیل کی مثبت اطلاعات کی جانب بھی توجہ دلائی۔