وزیراعظم یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم شہبازشریف لندن سے واپسی پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں وزیراعظم شہبازشریف آج یو اے ای کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زید النھیان سے مرحوم صدر کی وفات پر تعزیت کریں گے وزیراعظم شہبازشریف حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے یواے ای کی قیادت اور عوام سے اظہار افسوس کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج یو اے ای کے نومنتخب صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النھیان سے مرحوم صدر کی وفات پر تعزیت کریں گے وزیراعظم شہبازشریف حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے یواے ای کی قیادت اور عوام سے اظہار افسوس کریں گے
Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in UAE to offer condolences on the sad demise of UAE President His Highness Sheikh Khalifa bin Zayed Al Nahyan.
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in the United Arab Emirates on his return from London.
— Prime Minister's Office (@PakPMO) May 15, 2022