وزیر اعلی حمزہ شہباز کی چیف منسٹر ریلیف پیکیج کو چند روز میں حتمی شکل دینے کی ہدایت
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز عوام کیلئے خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے وزیر اعلی حمزہ شہباز کی چیف منسٹر ریلیف پیکیج کو چند روز میں حتمی شکل دینے کی ہدایت آٹے، گھی اور چینی سستا کرکے عام آدمی کو حقیقی ریلیف دیں گے ۔حمزہ شہباز پنجاب بھر میں 1000 ہزار سے زائد فیئرپرائس شاپس قائم کرنے کی تجویز مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی، افسوس عمران نیازی صرف سہانے خواب دکھاتے رہے۔حمزہ شہباز جس دن سے عہدہ سنبھالا ہے، عام آدمی کی آسانی کیلئے مہنگائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کوشاں ہوں - حمزہ شہباز افسران کو گرانفروشی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرنے ہوں گے،-حمزہ شہباز اضلاع میں دورے کر کے خود اشیائے خورد ونوش کے نرخ چیک کروں گا -حمزہ شہباز عوام کی خدمت کے سوا ہماری کوئی ترجیح نہیں - حمزہ شہباز افسران اور سرکاری اہلکار اللہ کی رضا کے لئے مہنگائی کوکم کرنے لئے اپنا بھرپور کر دار ادا کریں -حمزہ شہباز یہ ریلیف پیکیج اللہ تعالٰی کی مخلوق کو راضی کرنے کی حقیر سی کوشش ہے۔حمزہ شہباز وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے خصوصی پیکیج کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا اراکین پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان، سردار اویس لغاری، ندیم کامران، چودھری محمد اقبال، بلال یاسین، رمضان صدیق بھٹی، ذیشان رفیق، ٹکٹ ہولڈر حافظ محمد نعمان، مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت