وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انٹرنیشنل فیمیلز ڈے پر پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انٹرنیشنل فیمیلز ڈے پر پیغام آپس کے مضبوط رشتوں سے خاندان مضبوط ہوتے ہیں۔حمزہ شہباز ہر رشتے کا خیال رکھنے ہم سب کا فرض ہے۔حمزہ شہباز خاندان کےہر فرد سے محبت، خلوص اور شفقت سے پیش آنا ہمارا اخلاقی، سماجی اور دینی فریضہ ہے۔حمزہ شہباز خاندان مضبوط ہونے سے معاشرے کے توانا ہونے کا احساس ہوتا ہے حمزہ شہباز بدقسمتی سے بعض عناصر نے سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ہمارے معاشرے میں زہر گھول دیا ہے۔حمزہ شہباز انتہا پسندانہ سوچ اور عدم برداشت کے رویوں کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پرموٹ کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز شدت پسندی کی بڑھتی ہوئی یلغار نے خاندانوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔حمزہ شہباز ہم سب کو بحیثیت قوم دلوں کو جوڑنا چاہیے ناکہ ذاتی مفادات کی خاطر نفرتوں کا پرچار کرنا چاہیے۔حمزہ شہباز رشتوں کا خیال رکھنا اور خاندان کی اکائی شاندار مشرقی روایات کا حصہ ہیں - حمزہ شہباز میری ٹیم میرے لئے ایک خاندان ہے ۔حمزہ شہباز انٹرنیشنل فیمیلز ڈے پر خاندان کے افراد کا خیال رکھیں اور احساس کریں۔حمزہ شہباز محبت اور احساس