ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہیں ہیں، حماد اظہر
مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور کا ردعمل ایک طرف کہہ رہیں ہیں کہ تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا،حماد اظہر دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بھی نہیں بڑھایں گے، حماد اظہر لیکن شاید بعد میں بڑھا بھی دیں، حماد اظہر ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہیں ہیں، حماد اظہر