وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاک فوج و سائنسدانون کو فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

زیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاک فوج و سائنسدانون کو فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد پر امید ہوں کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط کرے گا. فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم پاک فوج اور سائنسدانوں کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے. پاک فوج اور سائنسدانوں کی محنت دن بہ دن پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی جا رہی ہے. وزیرِاعظم