بریگزٹ ڈیل مسودے کی منظوری کے بعدبرطانیہ کے بریگزٹ کے وزیرڈومینک راعب مستعفی
برطانوی کابینہ کی جانب سے بریگزٹ ڈیل مسودے کی منظوری کے بعدبرطانیہ کے بریگزٹ کے وزیرڈومینک راعب مستعفی۔وزیراعظم تھریسا مے کی بریگزٹ پالیسی سے برطانیہ کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہے۔ڈومینک راعب .بریگزٹ سے متعلق یورپی یونین کا سربراہ اجلاس پچیس نومبر کو ہوگا