سینئر جج جسٹس عطہر من اللہ چیف جسٹس ہائی کورٹ اسلام آباد تعینات
اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس عطہر من اللہ چیف جسٹس ہائی کورٹ اسلام آباد تعینات، صدر مملکت نے عطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی تعینات کرنے کی منظوری دیدی، صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا