ملک بھر میں آج 15 نومبر سے 12 روزہ انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کا آغاز
ملک بھر میں آج15 نومبر سے 12 روزہ انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کا آغاز ہورہا ہے، مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی۔ اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل ملک نے کہا کہ مہم کے دوران 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے جبکہ 60 فیصد سے زائد مہم اسکولوں میں بچوں کو ٹیکے لگاکر مکمل کی جائے گی۔