پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ ہی اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے اور اس پر مسلم امہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے فلسطین کے ایشو پپ پاکستان پیپلز پارٹی کا دوٹوک موقف ہے،ف پاکستان پیپلز پارٹی ہمشہ کشمیر اور فلسطین کی بات کی، بلاول بھٹو زرداری وہ واحد رہنما ہیں جو فلسطین کے سفارت خانے میں گئے اور بات کی، آج فوج اور پولیس کی دہشتگردی کی نئی لہر میں آئی ہوئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آئیں گے ، کل بلاول بھٹو زرداری ایبٹ آباد جائیں گے ، پاکستان پیپلز پارٹی اس بار یوم تاسیس کوئٹہ میں منائے کے اس سے پہلے لاہور کراچی پشاور میں ہو چکا ہے، فیصل کریم کنڈی