چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے نگران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائیرڈ سید ارشد حسین شاہ کی ملاقات
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے نگران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائیرڈ سید ارشد حسین شاہ کی ملاقات ملاقات الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات ہوئی. نگران وزیرِ اعلٰی نے چیف الیکشن کمشنر کو صوبے میں انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ترجمان الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا حکومت الیکشن کمیشن سے مل کر صوبے میں آزادانہ انتخابات کروائے گی۔نگران وزیرِ اعلٰی صوبے میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا۔نگران وزیرِ اعلٰی چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیرِ اعلٰی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں عام انتخابات میں ووٹرز کے تحفظ کو اولین فوقیت دی جائے۔ الیکشن کمیشن صوبے کا دورہ کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے دورے میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا جائےگا۔سکندر سلطان راجہ