پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی اسکول مزید ایک ہفتے تک بند رہیں گے، فیصلہ اوپی ڈیز کا وقت رات 8بجے تک کردیا گیا، فیصلہ رات 8 بجے تک ٹیک آوے کی اجازت ہوگی، فیصلہ ریسٹورنٹ شام 4 بجے تک اوپن رہیں گے، فیصلہ اگلا جمعہ، ہفتہ اور اتوار لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، فیصلہ صورتحال خراب ہوئی تو لاک ڈاؤن پہلے کردیا جائے گا، فیصلہ لاہور اور ملتان میں کنسٹرکشن پر کل سے ایک ہفتے کیلئے مکمل پابندی ہوگی، فیصلہ
پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی
Nov 15, 2024 | 18:40