ڈیرہ غازی خان پی پی 292: مسلم لیگ ن کے امیدوارسردار اویس لغاری 32 ہزار 845 ووٹ لے کر کامیاب,غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
منی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
ڈیرہ غازی خان: پی پی 292 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
مسلم لیگ ن کے امیدوارسردار اویس لغاری 32 ہزار 845 ووٹ لے کر کامیاب
تحریک انصاف کے امیدوار سردار مقصود خان لغاری نے 21 ہزار 938 ووٹ حاصل کیے