خواجہ سعد رفیق نے میدان مارلیا,عمران خان کی چھوڑی گئی نشست شیر کے نام
لاہور کے سب سے مشکل حلقے میں خواجہ سعد رفیق نے میدان مارلیا، عمران خان کی چھوڑی گئی نشست شیر کے نام، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق، خواجہ سعد رفیق ساٹھ ہزار تین سو باون ووٹ لے کر کامیاب ، پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر خان پچاس ہزار ایک سو پچپن ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔