چیچہ وطنی پی پی 201:تحریک انصاف کے سید صمصام علی شاہ بخاری 58390 ووٹ لے کر کامیاب,غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
چیچہ وطنی پی پی 201 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
تحریک انصاف کے سید صمصام علی شاہ بخاری 58390 ووٹ لے کر کامیاب
پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد طفیل جٹ 51662 دوسرے نمبر پر