ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک تو کہیں جزوی ابرآلود رہے گا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک تو کہیں جزوی ابرآلود ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا، تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،کوہاٹ،مردان،راولپنڈی،اسلام آباد کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، ٹنڈوجام،مِٹھی اور چھور میں 40 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔