برطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقات
اسلام آباد: شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن کی ایوان صدر آمد صدر.مملکت عارف علوی سے ملاقات برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور انُکی اہلیہ سے ملاقات۔ان کے ساتھ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود۔