قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کاپانچواں میچ دن ڈیڑھ بجے وسطی پنجاب اورشمالی علاقہ جات کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ چھٹامیچ شام ساڑھے پانچ بجے خیبرپختونخوااورجنوبی پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں میچ اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے