وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں

Oct 15, 2024 | 13:49

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں پر پلاٹ فائل بیچنے کی پابندی کی تجویز کا بھی جائزہ ڈی جی ایل ڈی اے کو 15دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت لاہورمیں روڈز کے گڑھے پر کرنے کیلئے ترقیاتی اداروں کوباہمی اشتراک کے ساتھ جامع پلان پیش کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ اورسی ایم انیشیٹو کا تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو لاہور شاپ اینڈڈراپ ٹرام وے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ 8.2کلو میٹر طویل ٹرام کلمہ چوک، مین بلیوارڈ،حسین چوک،ایم ایم عالم روڈ،منی مارکیٹ اوردیگر علاقوں سے گزرے گی۔بریفنگ 5ٹرام بیک وقت چلائی جائیں گی، ہرسٹاپ پر ہر دو منٹ کے بعد ٹرام میسر ہو گی۔بریفنگ کریم بلاک تا موٹر وے خصوصی روڈ کی تعمیر کے پراجیکٹ کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی داتا نگر فلائی اوور خستگی کے پیش نظر گرانے کی تجویز کا جائزہ اجلاس میں ایل ڈی اے روڈ نیٹ ورک ری سٹرکچرنگ پلان بھی پیش کیاگیا اجلاس میں سینیٹرپرویزرشید،سینئر منسٹر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہدبخاری،وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد،ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری،پرنسپل سیکرٹری،سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈی جی ایل ڈی اوردیگر ارکان بھی موجود تھے 

مزیدخبریں