ڈاکٹروں نے صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو انتخابی مہم میں شرکت کیلئے فٹ اورصحت مند قراردیدیا،

ہیلری کلنٹن کو نائن الیون کی تقریب کے دوران طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے نمونیا کی تشخیص کی تھی ،،ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعد انہیں فٹ اورصحت مند قراردیا ہے تاہم انہیں دس روز کی میڈیسن کا شیڈول بھی دیا ہے،،ڈاکٹرز کے مطابق ہیلری کلنٹن انتخابی مہم میں شرکت کرسکتی ہیں،،، ،،دوسری جانب صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خود کوفٹ قراردیا ہے،،سترسالہ ٹرمپ نے ٹی وی شو کے دوران اپنی میڈیکل رپورٹ بھی میڈیا کے سامنے پیش کردی ،،،ٹرمپ کے بارے میں کہا گیا تھا کہ وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں تاہم انہوں نےان خبروں کی تردید کی ہے۔۔۔