سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا نشتر ہسپتال کا دورہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا نشتر ہسپتال کا دورہ یوسف رضا گیلانی نے زخمیوں کی عیادت کی
حکومت افسوسناک واقعے کی انکوائری جلد مکمل کرے، یوسف رضا گیلانی حکومت حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو معاوضہ ادا کرے