امریکی ریاست شمالی کیرولائنامیں طوفان سے4افرادہلاک،درجنوں زخمی،سیکڑوں افرادمحصور
امریکی ریاست شمالی کیرولائنامیں طوفان سے4افرادہلاک،درجنوں زخمی،سیکڑوں افرادمحصور ولمنگٹن میں آندھی سےدرخت گرنےسےخاتون اوربچہ ہلاک،طوفان کی وجہ سےہیمسٹیڈکےعلاقےپیندرکاؤنٹی میں بھی خاتون ہلاک،لینوئرکاؤنٹی میں ایک شخص کرنٹ لگنےسےچل بسا،شمالی اورجنوبی کیرولائنامیں بارش،کئی علاقوں میں2فٹ تک پانی کھڑاہوگیا 168کلومیٹرفی گھنٹاکی رفتارسےچلنےوالی آندھی نےدرخت اکھاڑدیے،کئی مقامات پرٹریفک حادثات امریکی ریاست شمالی کیرولائنامیں طوفان،7لاکھ سےزائدافرادبجلی سےمحروم،آندھی اورطوفان کی وجہ سےتباہ ہوٹل سے60افرادکوبروقت محفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیا بعض مقامات پرپانی کی سطح10فٹ تک بلندہے،گورنرشمالی کیرولائنا بارش اورطوفان کی وجہ سےدریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حدتک بلند،طوفان کےسبب شمالی کیرولائناسے3ہزارقیدیوں کی جیلوں سےمحفوظ مقام پرمنتقلی