اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پرکابل روانہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر آج کابل جائیں گے
ذرائع کے مطابق دورے کے دوران افغان وزارت خارجہ میں پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے جبکہ دوطرفہ تجارتی امور اور افغانستان-پاکستان ایکشن پلان فارپیس اینڈ اسٹیبلیٹی پر بھی بات ہوگی۔
مذاکرات میں جلال آباد قونصل خانے کی بندش کا معاملہ بھی زیرغور لایا جائے گا جبکہ خطے سے دہشت گردی کے خاتمے اور افغان مسئلے کے مستقل حل پر بات چیت ہوگی
اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پرکابل روانہ
شاہ محمود قریشی کا وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ ہےاسلام آباد:خطےسےدہشتگردی کےخاتمے،افغان مسئلےکےمستقل حل پربات ہوگی،دودو طرفہ تجارتی امور،افغانستان پاکستان ایکشن پلان فارپیس اینڈاسٹیبلیٹی پربھی بات ہوگی، ذرائع
2
دو