جاپان میں 100 سال کی عمر کو پہنچنے والے افراد کی تعداد 69785 تک پہنچ گئی
جاپان میں سو سال کی عمر کو پہنچنے والے افراد کی تعداد 69785 تک پہنچ گئی، جاپان میں100سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کی تعداد میں گذشتہ سال کی نسبت تین فیصد اضافہ ہوا یہ تعداد ریکارڈ69785 افراد تک پہنچ گئی جن میں تقریباً 90 فیصد خواتین ہیں دنیا کے سب سے معمر شخص کا تعلق بھی جاپان سے ہے جس کی عمر 113 سال ہے۔