عمر عطا بندیال کے جانے پر کل ہم یوم نجات منا رہے ہیں: عطا تارڑ

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تاڑر نے کہا ہے کہ ہماری لیڈر شپ تو بھگت چکی ہے، انہیں یہ نہیں پتا ہمارے زیادہ تر کیسز کا پہلے ہی میرٹ پر فیصلہ ہو چکا ہے۔ عطا تاڑر نے کہا کہ نواز شریف و دیگر نے توشہ خانہ سے تحائف لے کر بیچے نہیں، عمر عطا بندیال کے جانے پر کل ہم یوم نجات منا رہے ہیں۔