جعلی ڈگری کیس میں بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیرعلی مدد جتک کی سزامعطل کردی.
سیشن کورٹ نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرعلی مدد جتک کو ڈگری جعلی ثابت ہونے پردوسال قید اور دس ہزارروپے جرمانے کی سزا سنارکھی تھی،،، سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف علی مدد جتک نے بلوچستان ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی جس پرعدالت عالیہ نے حکم جاری کیا کہ سابق صوبائی وزیرعلی مدد جتک کی سزا کو معطل کیا جائے۔