فلوریڈا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی،،
فلوریڈا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی،،، آگ نے تین سو پچاس ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،،، جنگلات سے اٹھنے والے دھویں کے باعث علاقے میں پروازیں معطل کردی گئیں،،، آگ پھیلنے کے خدشے کے باعث جنگلات کے ارد گرد رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،،، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بھجانے میں مصروف ہے۔