نوازشریف کونکالنے کا عمران خان کونقصان ہوا،لڑائی کسی اورکی جھگڑا کسی اورمیں ہوگیا،ووٹ کی حرمت کے فیصلے کوماننا پڑے گا،وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق
لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ اگرعزت نہیں کرسکتے توبے عزتی نہیں کرنی چاہئے،،پاکستان میں جو ووٹ لے کرآئے اسے چوربناؤ اورگھسیٹو،،یہاں فرشتوں کی حکومت نہیں آنی،،عزت دینا صرف سیاستدانوں پرنہیں سب پرلاگو ہوتا ہے،،انھوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی تضحیک کرکے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔نوازشریف کو نکالنے کاعمران خان سمیت تینوں پٹیشنرزکونقصان ہوا،،لڑائی کسی کی اور جھگڑا کسی اورمیں ہوگیا،،ملک میں ووٹ کی حرمت کے فیصلے کوماننا پڑے گا
پاکستان ریلویزنے اپنے سٹاف کے لئے جدید طرزکے خوبصورت اپارٹمنٹس کاافتتاح کردیا،کلاس تھری اورفورکے اڑتالیس اپارٹمنٹس تعمیرکیے گئے جن کوریلوے ملازمین میں الاٹ کیا جائے گا