وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوروزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوروزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے۔ دمام پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال گورنر شہزادہ سعود بن نائف السعود نے کیا،،وزیردفاع خرم دستگیر
اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،،شاہد خاقان عباسی فوجی مشق “گلف شیلڈ 1” کی تقریب میں شریک ہوں گے۔فوجی مشق "گلف شیلڈ 1"میں چوبیس ممالک حصہ لے رہے ہیں،،دورے کے دوران وزیراعظم اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے،،