نیشنل پریس اسلام آباد آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج مظاہرہ
نیشنل پریس اسلام آباد آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج مظاہرہ مظاہرین سے مشعال حسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک میں سولہ سے زائد لوگوں کو شہید کیا گیا۔ ہمارے گھروں کو اڑا کر ہندوستانی فوجی چھاؤنیاں بنا رہے ہیں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں واضح ہے ہندوستان کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے، ہندوستان کو بلیک لسٹ کروانا چاہیے۔ میرواعظ کو ریلیز کرنے کا بھارتی فوج نے ڈرامہ کیا، یسین ملک تہاڑ کی ڈیتھ سیل میں پیں، بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو ٹارچر کیا جارہا ہے۔ نو لاکھ بھارتی فوج کے حصار میں کوئی کشمیری محفوظ نہیں ھارتی فوج کشمیر میں مساجد شہید کر کہ مندر تعمیر کر رہا ہے۔ کشمیریوں کے بغیر مسئلہ کشمیر کا حل ناممکن ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہوا تو جنگ اس خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔