قاسم سوری نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، قاسم سوری کا ڈپٹی اسپیکر کے عہدہ سے استعفیٰ سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہوگیا۔