ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو چکا لیکن جب تک نااہلی کی تلوار لٹکتی رہے گی کوئی وزیراعظم کام نہیں کر سکے گا: سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نےعمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے تاریخی غلطی ہوگئی ہے جس کا احساس انہیں ہونا شروع ہوگیا ہے، وہ دن دور نہیں جب خان صاحب خود ہمارے پاس آکربات کریں گے