سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے آرٹیکل باسٹھ تریستھ میں ترمیم ہو سکتی ہے:سپیکر ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کاکہناتھا کہ نواز شریف جہاں بھی جائیں گے لوگ انہیں خوش آمدید کہیں گے۔۔ اگر تمام سیاسی جماعتوں نے آمادگی ظاہر کی تو آرٹیکل 62,63میں ترمیم ممکن ہو سکے گی