امریکی ریاست ورجینیا مین ان دنوں نسل پرستی عروج پر ہے
امریکی ریاست ورجینیا مین ان دنوں نسل پرستی عروج پر ہے ،، مظاہروں میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئِے ہیں،
تاہم امریکہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بیان میں سفید فام نسل پرستوں کی مذمت کی تھی،، لیکن آج اچانک برا یوٹرن لیتے ہوئے مظلوم سیاہ فام افراد کو بھی قصور وار ٹھہرادیا اور کہا کہ انھوں نے پر دھاوا بولا تھا،، صدر ٹرمپ کو اس بیان کے لیے شدید تنقید کا سامنا ہے، صدر ٹرمپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ سفید فام نسل پرستوں میں بھی اچھے لوگ موجود ہیں،، ادھر نیو یارک میں ٹرمپ کے اس دوہری معیار کے خلاف بھی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں،،