بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین برسلز کے گرینڈ پلیس اسکوائر پر عام عوام کے دیکھنے کے لیے رکھا گیا ہے
بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین برسلز کے گرینڈ پلیس اسکوائر پر عام عوام کے دیکھنے کے لیے رکھا گیا ہے، منفرد قالین خاص اقسام کے بگونیا پھولوں ،سبزیوں اور پھلوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہےاس قالین کو جاپانی طرز پر بنایا گیا ہے جس میں جاپان کی نشاندہی کرنے والی علامتیں نمایاں کی گئی ہیں،100 سے زائد لوگوں نے بگونیا پھولوں کے قالین کو تیار کرنے میں اپنے شاندار فن کا مظاہرہ کیا، پھولوں سے تیار ہونے والا یہ قالین اپنی تیار میں 2 سال لیتا ہے ،،