ن لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت ہے، نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا, نامزد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

Aug 16, 2018 | 00:49

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت ہے، نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا، ایک شخص جس کو عدالت نے نااہل کیا وہ لوگوں کو جہاز میں لیے پھرتا تھا، گٹھ جوڑ اور مفاد کی سیاست کو لوگ اچھی نظر سے نہیں دیکھتے، عزت کام سے ملتی ہے اور عزت عوام کے دلوں میں ہوتی ہے 

مزیدخبریں