بھارت کےسابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی طبیعت خراب

Aug 16, 2018 | 07:03

بھارت کےسابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی طبیعت خراب اٹل بہاری واجپائی کولائف سپورٹ مشین پرڈال دیاگیا،اٹل بہاری واجپائی گردوں اورسانس کےامراض میں مبتلاہیں،اٹل بہاری واجپائی جون سےاسپتال میں زیرعلاج ہیںبھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےاٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی

مزیدخبریں