امریکہ کاترکی کی جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمدات پرٹیکسوں میں اضافے پر افسوس کااظہار
امریکہ نے ترکی کی جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمدات پرٹیکسوں میں اضافے پر افسوس کااظہار کیاہے۔وائٹ ہائوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ترکی کا یہ فیصلہ درست اقدام نہیں ہے۔