مانچسٹر: موبائل فون دکان میں ڈکیتی، پاکستانی نژاد شہری اور بیٹا مزاحمت پر زخمی

Aug 16, 2018 | 11:09

رپورٹس کے مطابق ملزمان نے سعید احمد اور ان کے بیٹے پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔

لندن : چاقو حملے میں خاتون ہلاک، چھ افراد زخمیحالیہ کچھ سالوں میں برطانیہ میں چاقو سے حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

رواں برس اپریل میں بھی لندن میں چاقو سے حملے کے دو واقعات میں ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

 برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ رواں سال لندن میں چاقو سے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 40 سے زائد ہوچکی ہے

مزیدخبریں