شہری پر تشدد کا معاملہ، پی ٹی آئی نے عمران شاہ کی رکنیت معطل کر دی

Aug 16, 2018 | 11:14

پاکستان تحریک انصاف نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون کا کہنا ہے عمران علی کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کی پی ٹی آئی رہنما نجیب ہارون نے کہا کہ ڈسپلنری کمیٹی معاملات کو دیکھ رہی ہے، شہری کو پیٹنے کے معاملے کا فیصلہ کمیٹی کرے گی۔

مزیدخبریں