اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری

Aug 16, 2018 | 11:33

اتحادیوں کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چوہدری محمد اقبال امیدوار ہیں جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے لیے تحریک انصاف کے سردار دوست محمد مزاری اور (ن) لیگ کے محمد وارث شاد کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کےعہدے کے لیے پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چوہدری محمد 

 نومنتخب ارکان آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے، نتائج کا اعلان بھی آج ہوگا، جس کے بعد نومنتخب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر آج ہی حلف اٹھا ئیں گے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن بھرپور طریقے سے لڑنے کے لیے حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔

مزیدخبریں