اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن: نواز شریف سے ملنے لیگی رہنما پہنچ گئے

Aug 16, 2018 | 11:37

سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے شہباز شریف سمیت شریف فیملی کے 10 افراد کے نام ملاقاتیوں میں شامل ہیں جب کہ 83 افراد کا نام فہرست میں موجود ہے۔نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والوں میں سردار ایاز صادق، مشاہد حسین سید، مشاہد اللہ خان، پرویز رشید، ظفر اقبال جھگڑا، مریم اورنگزیب، خرم دستگیر اور مائزہ حمید سمیت دیگر شامل ہیں۔نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر حاصل بزنجو اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید، نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں

مزیدخبریں