بھارت کے سابق کپتان اجیت واڈیکر انتقال کرگئے

Aug 16, 2018 | 13:11

بھارت کے سابق کپتان اجیت Wadekar طویل بیماری کے بعد بمبئی کے Jaslok ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ان کی عمر77برس تھی۔ انہوں نے 1966میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کیریئرکا آغاز کیا، سینتیس ٹیسٹ کھیلے اور اپنے کیریئرمیں اکتیس اعشاریہ صفر سات کی اوسط سے دوہزار ایک سوتیرہ رنزبنائے۔

مزیدخبریں