سعودی عرب: سیاحوں سے 22.2 ارب ریال کی آمدنی متوقع

Aug 16, 2018 | 14:57

سعودی عرب کے سیاحتی تحقیقات اور اطلاعات کے مرکز ”ماس“ نے کہا ہے کہ 2018ء کے دوران السعودیہ کو سیاحوں سے 22.2 ارب ریال کی آمدنی متوقع ہے۔ مرکز نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ مرحلے کے دوران خارجی سیاحتی پروازوں سے سعودی عرب کی آمدنی 8.7 ارب ریال ہوجائے گی۔ 15.9فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔ غیر ملکی سیاح اوسطاً 3743ریال خرچ کرے گا۔

مزیدخبریں