چودھری پرویز الہٰی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Aug 16, 2018 | 16:39

چودھری پرویز الہٰی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  چودھریپرویز الہٰی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چودھری پرویزالہٰی تحریک انصاف کے اور مسلم لیگ ق کے مشترکہ امیدوار تھے۔اراکین پنجاب اسمبلی کےپرویزالہٰی کے حق میں نعرے۔

مزیدخبریں