سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں, چودھری پرویز الہی

Aug 16, 2018 | 18:51

سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں، اپنی اتحادی جماعت کے سربراہ عمران خان کا شکریہ ادا کرتاہوں،ایوان کو برابری کی سطح پر چلاؤں گا، میرے لئے تمام معزز ممبران قابل عزت ہیں، چودھری پرویز الہی

مزیدخبریں