سابق بھارتی کرکٹر نوجیت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر کل لاہور پہنچیں گے

Aug 16, 2018 | 19:38

سابق بھارتی کرکٹر نوجیت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر کل لاہور پہنچیں گے, نوجیت سدھو دوپہر 3بجے واہگہ بارڈر پہنچیں گے, نوجیت سنگھ سدھو 18 اگست کو عمران خان کی وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

مزیدخبریں